• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

استحکام پاکستان پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی پی پی سانحہ 9 مئی کے ردعمل میں وجود میں آئی، 9 مئی کی مذمت ہمارا منشور ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیا تھا۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نفرت اور انتشار کی سیاست کرنے والی جماعت آج سیاسی دربدری کا شکار ہو چکی ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ 9 مئی کے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ناممکن ہے۔

قومی خبریں سے مزید