• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو خواتین کو صنف نازک کہا جاتا لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی اس چینی حسینہ کے کیا ہی کہنے کہ جسے نہ صرف آسمان پر اُڑنے کا شوق ہے بلکہ اس شوق کی تکمیل کے بعد چین کی پہلی ونگ سوٹ فلائنگ گرل کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔

چین سے تعلق رھنے والی Yuyinنامی اسکائی ڈائیور نے ہمالیہ کے پہاڑوں اور ہیلی کاپٹر سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف آسمان پر اُڑنے کا خواب سچ کر دکھایا بلکہ ونگ سوٹ فلائنگ کی دنیا میں قدم رکھ کر چین کی پہلی ونگ سوٹ فلائر بن گئی۔

واضح رہے Yuyinکئی اسکائی ڈائیونگ مقابلوں میں بھی حصہ لے چکی ہے۔


تازہ ترین