• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، بی اے پرائیویٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی اے پرائیوٹ سال دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق فاکہہ حمید بنت عبدالحمیدنے پہلی ، شاہد الاسلام ولد غلام صادق دوسری جبکہ محمد منیراحمد ولد محمد اخترنےتیسری پوزیشن حاصل کی۔
تازہ ترین