• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی رضاء اللہ خان نے منشیات مقدمات میں دو ملزمان کو 9سال قید سخت اور چالیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی.ملزم حسین امتیاز کو سول لائن پولیس نے منشیات برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا جسے ساڑھے چار سال قید اور بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ خالد حسین کے خلاف تھانہ گنج منڈی پولیس نے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کیا تھا اس ملزم کو بھی ساڑھے چار سال قید اور بیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا ملی۔
تازہ ترین