• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کو تو الی میں سپیئر پا رٹس کی دکا ن سے چو ر ایک لا کھ 20ہز ار نقد ی لےاڑے

پشاور (کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے کو تو الی سر کلر رو ڈ پر نا معلو م چو رو ں سپیئر پا رٹس کی دکا ن سے ایک لا کھ 20ہز ار رو پے کی نقد ی چو ری کر کے فرا ر ہو گئے پولیس نے مقد مہ درج کر لیا گز شتہ روزغلا م فاروق خا ن ولد شمس الر حمن نے پو لیس کو بتا یا کہ مصطفائی گیٹ کے قریب اس کی سپیئر پا رٹس کی دکا ن ہے اور وہ دکان کے سامنے ایک گا ڑی میں مرمت کا کام کر رہا تھا اس دوران ایک شخص دکا ن میں د اخل ہوا اور دراز میں پڑ ی ایک لا کھ 20ہز ار روپے کی نقد ی چو ری کر کے بھاگ نکلا پکڑنے کیلئے اس کا تعا قب کیا تا ہم وہ فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا۔
تازہ ترین