• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 افراد کا زمیندار کے آموں کے باغ پر حملہ،رقبے پر قبضے کی کوشش

ملتان(سٹاف رپورٹر) زمیندار رحمت اللہ نے تھانہ قادرپورراں میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنے باغ میں موجود تھا ،تیمور تنویر عباس اور ان کے دیگر دو نامعلوم ساتھی ہوکر داخل ہوئے جنہوں نے میرے آموں کے باغ میں سے میرے بوٹے اکھاڑ دئیے رقبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی اور موقع سے کھاد وغیرہ بھی اٹھا لی اہل علاقہ کے آنے پر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس تھانہ قادرپورراں نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین