• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بار کا وفد آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات کرے گا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بار کا وفد آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات کرے گا، صدرہائیکورٹ بار محمد خالد اشرف خان ،جنرل سیکرٹری ملک محمد عثمان بھٹی، صدر ڈسٹرکٹ بار ملک محبوب علی سندیلہ اور جنرل سیکرٹری ملک جاوید اقبال اوجلہ کی قیادت میں وفد ملتان سے روانہ ہو گیا ہے۔
تازہ ترین