• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری برادران سے محبت دو طرفہ ہے، عبدالعلیم خان

لاہور(خصوصی رپورٹر)سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چودھری برادران ہمارے اتحادی ہیں اوران سے پی ٹی آئی کا ساتھ اور محبت دو طرفہ ہے ۔ ق لیگ یا تحریک انصاف میں سے کسی بھی رکن کے جائز تحفظات ضرور دورہونے چاہئیں۔
تازہ ترین