اسلام آباد (نمائندہ جنگ)انڈر18گرلز ہاکی چیمپین شپ میںپنجاب کلرز نے سندھ وائٹس کو 9-0سے شکست دی۔ حور ذوالفقار نے 4، عائشہ کمال نے3 جبکہ ماہم تنویر اور آمنہ ممتاز ایک ،ایک گول کیا۔ دوسرے میچ میں پنجاب وائٹس نے خیبر پختونخواہ کو 1-10 سے ہرایا۔ بلوچستان نے نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔