• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈونچر کے شوقین بچوں کی ڈیم پر واٹر سلائیڈنگ


خطروں سے کھیلنایوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن جناب یہاں تو بچے بھی اس شوق میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں،یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے ان بچوں کو ہی دیکھ لیں جو ڈیم پر واٹر سلائیڈنگ کا شوق بھرپور انداز میں پورا کر رہے ہیں۔

یہ مناظر فلپائن کے Bansalanنامی ڈیم پر دیکھے گئے ایڈونچر کے شوقین بچوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈیم پر واٹر سلائیڈنگ کا مظاہرہ اس انداز میں کیا کہ جیسے یہ انکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔


تازہ ترین