• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام یوم فیض پر تقریب 20نومبر کو ہو گی

اسلام آباد (جنگ نیوز) یوم فیض پر تقریب 20نومبر کو اکادمی ادبیات پاکستان‘ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے زیراہتمام کانفرنس ہال میں ہو گی۔ صدارت ڈاکٹر توصیف تبسم کرینگے جبکہ مہمان اعزاز پارلیمانی سیکرٹری غزالہ سیفی ہونگی۔ تقریب میں جڑواں شہروں کے شعراء اپنا کلام پیش کرینگے۔
تازہ ترین