• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں اپنی نوعیت کی ایک انوکھی چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پیشہ ور تربیت یافتہ پولیس ڈوگز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔

پانچویں سالانہ چیمپیئن شپ میں ٹارگٹ کو شکنجے میں جکڑنے سے لے کر مشکوک شخص کو دبوچنے اور پولیس کے جوانوں کے ساتھ ملکر ریڈ کرنے سمیت دیگر کئی مقابلے ہوئے جن میں    130اقسام کے تربیت یافتہ کتوں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کیا۔

مختلف حالات و واقعات میں ایمنگ، ریپیلنگ، بورڈنگ اور پیٹرولنگ کرتے ہوئے ان پیشہ ور کتوں نے ایسے ایسے اسٹنٹ دکھائے کہ لوگ ان کی طاقت، ذہانت اور مہارت سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پائے۔

تازہ ترین