• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی بیٹی کا سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان

لاہور (نمائندہ جنگ) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی بیٹی اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنے منگیتر بلال کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے میرا سیٹھی نے 2017کےاس موسم بہار کا ذکر کیا جب گھنگریالے بالوںوالالمبا شخص میری زندگی میں آگیا۔ آکسفورڈ میں ہونے والی ابتدائی ملاقات کے بعد لاہور میں اکٹھے ڈنر کرنے کا بھی ذکر کیا۔

تازہ ترین