• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منگل کے روز اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بچوں کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔ 1989ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور شدہ حقوق کا اعلان کیا ۔
تازہ ترین