• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:طارق بلوچ صحرائی

متّرجم :کے۔عباس

صفحات 256:، قیمت: 900روپے

ناشر :سنگ ِمیل پبلی کیشنز ،25،شاہراہ پاکستان، لاہور

موجودہ عہد کے افسانہ نگاروں میں ایک نام طارق بلوچ صحرائی کا بھی ہے۔ جنگ،سنڈے ،میگزین میں ان کے افسانے تسلسل کے ساتھ شایع ہوتے رہتے ہیں۔ یہ کتاب ان کے افسانوں کے انگریزی تراجم پر مشتمل ہے، جس میں کُل49افسانے ہیں۔ اُردو افسانے کو انگریزی میں ترجمہ کرنا آسان کام نہیں، تاہم متّرجم نے اُردو افسانے کے مزاج کو مدِّنظر رکھتے ہوئے بڑی عمدگی سے ترجمہ کیا ہے۔ کتاب مجلّد اور دبیزکاغذ پر شایع کی گئی ہے۔

تازہ ترین