• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی معلومات پر 1 کروڑ ڈالر انعام رکھا ہے، علی لاریجانی

ایران کے سیکرٹری نیشنل سیکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای سے متعلق معلومات کے لیے ایک کروڑ ڈالر انعام رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا نے پاسداران انقلاب کے 10 رہنماؤں سے متعلق معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر سے زائد انعام کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی عہدیداروں میں مجتبیٰ خامنہ ای اور دیگر سیکیورٹی و انٹیلی جنس حکام شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید