• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: ڈاکٹر اختر نذیر ہاشمی

صفحات: 256، قیمت: 400روپے

ناشر: علم و عرفان پبلشرز، الحمد مارکیٹ، اُردو بازار، لاہور

اس کتاب میں عوام النّاس سے زیادہ حکم ران طبقات کو مخاطب کیا گیا ہے اور گزارش کی گئی ہے کہ وہ اپنی زندگیاں اسلام کے مطابق بسر کریں اور اسی نہج پر عوام کی تربیت کریں۔ موقف کی تائید میں مختلف آیاتِ قرآنی، احادیثِ مبارک اور واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ مصنّف کا اندازِ بیاں خالصتاً علمی اور تحقیقی ہے۔ وہ مختلف تاریخی حوالوں کی روشنی میں موجودہ حالات کا تجزیہ اور اپنا نقطۂ نظر پیش کرتے ہیں۔ سو، ان کی راست گوئی سے انکار ممکن نہیں۔ کتاب اچھے انداز میں شایع کی گئی ہے اور قیمت بھی مقابلتاً کم ہے۔

تازہ ترین