• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرینٹیڈ الیکٹرک موٹر بائیک


ماہر امریکی کمپنیNOWLAB اور تھری ڈی پرنٹنگ مینوفیکچررز کی جانب سے حال ہی میں ایک ایسی انوکھی موٹر بائیک متعارف کروائی گئی ہے جو نہ صرف الیکٹرک بائیک ہے بلکہ اسے کی تیاری تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے کی گئی ہے۔

یہ دلچسپ بائیک جانیوالی 30سے 35کلو گرام کی دنیا کی اس پہلی بائیک ایک مکمل چارج میں کئی کلو میٹر کی رفتار تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

اس کا فریم نہایت دلکش ڈیزائن کا حامل ہے۔

یہ دلچسپ بائیک کی پیمائش (190cm x 90cm x 55cm) ہے جو ابھی پروٹو ٹائپ ماڈل میں تیا رکی گئی ہے جس کی جانچ کے بعد اسے عوام کے لئے بعد جلد پیش کی جائیگا۔

تازہ ترین