پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے انگلینڈ پہنچ گئی، پاکستان ٹیم ڈبلن سے مانچسٹر پھر لیڈز پہنچی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ جو 22، 25، 28 اور 30 مئی کو ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں سیریز کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلیے امریکا روانہ ہوگی۔