• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمینیا: نوجوان کا وزن کمر پر لاد کر پُش اَپس کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو پُش اَپس کرتے دیکھا ہوگا لیکن پُش اَپس کرنے کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔


ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے پُش اُپس کئے لیکن بالکل منفرد انداز میں۔

جی ہاں، آرمینیا سے تعلق رکھنے والے کرتب بازی کے شوقینNarek Hakobyanنامی نوجوان نے 50کلو وزن کمر پر لاد کر صرف دو انگلیوں کے بل پانچ بار پُش اَپس کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ اپنی مہارت پر خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین