ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، تفتان کے راستے ایران سے مزید 142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے۔
ایران سے کوئٹہ پہنچنے والوں میں زیادہ تر طالب علم ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی 100پاکستانی شہری ایران سے تفتان پہنچے تھے۔
وزیراعظم کل سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی سے توانائی اور مالیاتی نظام پر دباؤ بڑھا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور صوبائی وزیر ایریگیشن، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ جام خان شورو کی مشترکہ زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ میں آئوٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے دائرے کار میں لانے کے لیے پانچ سالہ ملٹی سیکٹوریل روڈ میپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے وراثت کے حقوق سے متعلق فیصلہ کرتے ہوئے باپ سے پہلے فوت ہونے والی بیٹی کے ورثا کے وراثتی حقوق بحال کر دیئے۔ عدالت نے ورثا کی فریق مقدمہ بننے کی درخواست منظور کر لی۔
لاہور میں دکاندار لیکوفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے۔
پاور ڈویژن نے پیک آورز ریلیف اسٹریٹجی کے حوالے سے وضاحت جاری کردی ہے۔
ایران نے بحری ناکا بندی کو غیر قانونی اور اشتعال انگیز غلطی قرار دیدیا۔
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر زرداری نے کہا جنگ کے اثرات خطے، بین الاقوامی سیکیورٹی معیشت اور سیاست پر ہوئے ہیں۔
کراچی میں فیڈریشن ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تاجروں سے درخواست ہے کہ 30 فیصد پیسہ ہی واپس لے آئیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کےلیے جس نے جو کردار ادا کیا ہم سراہتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کو6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آئی ٹی، پٹرولیم کے وزرا، وفاقی سیکریٹریز اور صوبائی چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔
رکن ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا تھا کہ ماہی گیروں کی جالوں میں پھنسنا کچھوؤں کی اموات کی بنیادی وجہ ہے۔
سندھ کے ضلع جامشورو میں المنظر کے قریب کراچی موری کے مقام پر 2 سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے بعد خاتون شوہر کے ہمراہ بچی کو اسپتال لے کر آئی۔ متضاد بیانات پر میاں بیوی کو حراست میں لے لیا گیا۔
سابق اسرائیلی وزیراعظم نے اٹلی کے اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون معاہدے کی معطلی پر ردعمل دیا ہے۔