• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں 56کروڑ ڈالر کی مزید کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں 56کروڑ ڈالر کی مزید کمی سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر صرف 7ارب 50کروڑ 21لاکھ ڈالرز رہ گئے تاہم مجموعی ملکی ذخائر 14ارب 57کروڑ 26لاکھ ڈالرز سے گھٹ کر 13ارب 99کروڑ 61لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے ہیں۔

تازہ ترین