• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ایوی ایشن کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سول ایوی ایشن کا عالمی دن آج منایا جائے گااس دن کو منانے کا مقصدعوام میں سول ایوایشن کی اہمیت سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے یاد رہے کے1996میں اقوام متحدہ کی قرارداد کے ذریعے اس دن کو عالمی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا تھا ۔
تازہ ترین