• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جینڈر انٹر ایکٹیو الائنس نے خواجہ سراوں پر تشدد کے خلاف جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرے کی قیادت بندیا رانا،کامی سد، شہزادی رائے و دیگر نے کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک منظم گروہ خواجہ سرائوں کو مختلف علاقوں میں تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے ، ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے ۔
تازہ ترین