• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور ،سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد گرفتار

بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد جنوبی پنجاب میں القاعدہ کا نیٹ ورک چلا رہے تھے اور القاعدہ کے سہولت کاروں کی معاونت اورفنڈنگ کرتے تھے۔

سی ٹی ڈی حکام نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار دہشت گرد ملک میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

تازہ ترین