• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پابندی کے ساتھ ہی ہیلمٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،انتظامیہ خاموش

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی میں ہیلمٹ کے استعمال میں تیزی آگئی ہے اور اب تقریبا ہر بائیک والا ہیلمٹ میں نظر آرہاہے۔لیکن اس کے ساتھ ہی ہیلمٹ کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضا فہ ہوچکا ہے۔جس کی طرف انتظامیہ نےابھی تک کوئی توجہ نہیں دی ہے۔اور دوکاندار شہریوں کولوٹ رہےہیں۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کودی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ نوے سے پچانوے فیصد افراد نے ہیلمٹ کا استعمال شروع کردیا ہے۔ذرائع کےمطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے اس آئیڈیا پر دوسرے شہروں میں بھی عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین