• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کےسربراہ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سےملاقات کیلئے ان کی فیملی کو اجازت دے دی گئی ہے،اڈیالہ سینٹرل جیل انتظامیہ کو شہباز شریف سےملاقات کیلئے تحریری درخواست دی گئی تھی جسے منظور کر تے ہوئے ہفتہ کی دوپہر کا وقت دیا گیا ہے ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے اہل خانہ کی ملاقات منسٹر انکلیو کے بنگلہ نمبر 26 میں ہوگی جو اپوزیشن لیڈر کی سرکاری رہائش گاہ ہے جسے چیف کمشنر اسلام آباد نے سب جیل قرار دیا ہے۔
تازہ ترین