• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنوعی ذہانت انسانی نقل و حمل میں انقلاب برپا کرسکتی ہے،صدرمملکت

کراچی (جنگ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانی نقل و حمل میں انقلاب برپا کرسکتی ہے،مستقبل انسان اور مشینوں کے درمیان انضمام کا ہے، انسان اور مشین کے انضمام سے انسان اپنے ذہن کے ذریعے مشینوں کو کنٹرول کر پائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں اینگرو لیڈر شپ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر عارف علوی نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے استعمال سے انسانوں کو درپیش مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین