• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رسول اکرم ؐکے طرز زندگی کی پیروی میں نجات ہے،مقررین

کراچی( پ ر) تنظیم المکاتب کے تحت امام بارگاہ رضویہ میں جشن معصومین سے خطاب میں علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا کہ رسول اکرم ؐ اور اہلبیت اطہار ؑ کے طرز زندگی کی پیروی میں انسانیت کی نجات ہے۔ مولانا محمد عون نقوی ،مولانا فیاض حسین نقوی، ڈاکٹر علی عباس، علامہ کامران حیدر عابدی، مولانا علی رضاء، علامہ جواد عابدی نے خطاب جبکہ صدارت امریکاسے آئے ہوئے مولانا تلمیذ الحسنین رضوی نے کی۔
تازہ ترین