• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)اسپنی روڈ خروٹ آباد تھانے کے سامنے تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے اور دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے باعث تین طالب علموں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق پیر کو آئی ٹی یونیورسٹی کے تین طالب علم گاڑی میں اسپنی روڈ سے جا رہے تھے وہ جیسے ہی خروٹ آباد تھانے کے قریب پہنچنے تو گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد قریب ہی کھڑی ایک اور گاڑی سے ٹکر ا گئی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار تین طالب علموں سمیت پانچ افراد عبداللہ ولد محمد ظریف ٗامیر علی ولد سیف اللہ ٗعمر لیاقت ولد لیاقت علی ٗحیدر علی ʼاسرار ولد محمد سعید زخمی ہو گئے۔
تازہ ترین