• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی اور دیگر کی اشفاق جعفری سے تعزیت

کوئٹہ (پ ر)سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے ریٹائرڈ چیف منیجر فنانس ٗسابقہ جنرل سیکرٹری پنجابی امام بارگاہ اور بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سابق نائب صدر دوم سید اشفاق احمد جعفری کے بیٹے فلائٹ لیفٹیننٹ پاکستان ائیرفورس سید وقاص اصغر جعفری کی اہلیہ ڈاکٹرزہرہ حسن کے بھائی شعیب حسن اور انکی نوبیاہتا دلہن وزارت خارجہ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیدہ فاطمی جو ہنزہ وادی میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث جاںبحق ہو گئے تھے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ٗ سرکاری وسیاسی شخصیت نے تعزیت اورگہرےرنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
تازہ ترین