• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پیرس میں کرسمس کی مناسبت سے دسویں سالانہ سانتا کلاز ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں سانتا کلاز شہر کی سڑکوں پر نکل آئے ۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والی اس سانتا کلاز ریس میں سخت سردی کے باوجود بچوں،بڑوں اور بزرگوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے حصہ لیا اور سفید اور لال رنگ کا مخصوص لباس زیب تن کئے نہ صرف تین کلو میٹر تک دوڑ لگائی بلکہ رقص کا شاندار مظاہرہ کر کے اس دلچسپ ریس کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین