• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) محکمہ صحت کے ڈرگ افسران نے چھاپے مار کر غیر قانونی طور پر چلنےوالے4 میڈیکل سٹور سیل کردیئے ، شاہ رکن عالم ٹائون کے ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر عثمان غنی نے 40 فٹی پر واقع بلال میڈیکل سٹور ،بدھلہ روڈ پر فارمیسی القدیر ہسپتال کو سیل،چوک قذافی پر نوید میڈیکل سٹور کا چالان جبکہ ممتاز آباد ٹاون کے ڈرگ انسپکٹر جنید محمود سناواں نے قاضی میڈیکل سٹور ممتاز آباد کوبھی سیل کردیا ۔
تازہ ترین