• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ 17 جنوری کو فل کورٹ ریفرنس ہوگا

اسلام آباد (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار17 جنوری کو65 سال کی عمر مکمل ہونے پراپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے، اس حوالے سے 17 جنوری کو سپریم کورٹ میں ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔ چیف جسٹس میا ں ثاقب نثار ، نامزد چیف جسٹس آصف سعید خان کھو سہ ، اٹارنی جنرل انورمنصور، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اور سپریم کورٹ بار کے صدر اس ریفرنس سے خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین