• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن نے 6لاکھ 75ہزار روپے مالیت سے تعمیر و مرمت ،کارپیٹنگ گلی نمبر1 محلہ دین پورہ ، 4لاکھ مالیت سے فراہمی و تنصیب ریزوائر چار دیواری ریگولیشن برانچ سٹور لانگے خان برانچ سٹور لانگے خان باغ، 6لاکھ 50ہزار روپے مالیت روپے سے تعمیر و مرمت سٹرک حضوری باغ روڈ قریشی تکہ شاپ تا چونگی نمبر 9، 2لاکھ 50ہزار روپے مالیت سے تعمیر و مرمت ٹف ٹائل یونین کونسل 67بوسن روڈ کے ٹینڈرز 26جنوری کو اوپن کئے جائیں گے۔
تازہ ترین