• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.90روپے اور قیمت فروخت 139.00روپے پر مستحکم رہی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.80روپے اورقیمت فروخت 139.20روپے پر مستحکم رہی ۔

تازہ ترین