• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن،بانی ایم کیو ایم کے بلوچ رہنمائوں سے مذاکرات، مشترکہ جدوجہد اور لائحہ عمل کا اعلان کرنے کا فیصلہ

لندن( جنگ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد نے بلوچ قوم پرست کامریڈز، ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس، قانون داں اور بلوچ رہنماؤں سے طویل مذاکرات کئے جس میں متحد ہوکر مشترکہ جدوجہد کرنے اور عنقریب لائحہ عمل کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ۔

تازہ ترین