• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر میڈیٹ امتحانی فیس وصول کرنے کا شیڈول جاری

لاہور(خبر نگار)تعلیمی بورڈ لاہورنے انٹر میڈیٹ پارٹ سالانہ امتحانی فیس وصول کرنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 16جنوری تا 13فروری، دو گنا فیس 14تا 27فروری اور تین گنا فیس کے ساتھ 28تا 07مارچ تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ امتحان کا آغاز 06مئی سے ہو گا۔
تازہ ترین