ایم کیو ایم نے وزیر داخلہ کے سامنے لاپتا کارکنوں کا معاملہ بھی اٹھایا، ذرائع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایم کیو ایم رہنماوں کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور قتل کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔