• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی نژاد اندرا نوئی ورلڈ بنک کی سربراہ ہوسکتی ہیں، امریکی اخبار

کراچی ( نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ورلڈ بینک کے سربراہ عہدے کے لیے کوبھارتی نژاد اندرا نوئی کے نام پر غور کررہے ہیں ہندوستان میں پیدا ہوئی 63 سالہ نوئی نے 12سال تک عالمی مشروب سازکمپی کی کمان سنبھالنے کے بعد پچھلے سال اگست میں عہدے سے استعفی دے دیا تھا،امریکی اخبار کے مطابق امریکہ کے صدر کی بیٹی ایونکا ٹرمپ نے نوئی کو انتظامی ساتھی بتایا امریکی اخبار کے مطابق ورلڈ بنک کی صدارت کے بارے میں امریکی صدر خود اپنا آزادانہ فیصلہ کرتے ہیں، تاہم اندرا نوئی ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی اور خود امریکی صدر کے انتخاب سے پہلے متنازع خبروں میں رہی ہیں۔
تازہ ترین