• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9/11میں بچ جانے والا امریکی 17 سال بعد کینیا میں دہشت گرد حملوں میں مارا گیا

واشنگٹن(آئی این پی)9/11میں بچ جانے والا امریکی 17 سال بعد مارا گیا۔امریکی بزنس مین جیسن اسپنڈلر2001میں امریکا میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں بچ گیا تھا ، تاہم گزشتہ روز17سال بعد امریکی شہری کینیا میں دہشت گرد حملوں میں مارا گیا،جیسن کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کا آفس ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں تھا تاہم 9/11کے دن جب دہشت گردوں نے جہاز ٹاورز سے ٹکرائے،ان کے بیٹے کو آفس پہنچنے میں دیر ہوگئی جس کے باعث وہ بچ گیا تھا۔

تازہ ترین