• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندھے قتل کا معمہ حل ، میاں بیوی گرفتار، گھر کے صحن سے لاش برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ مظفر آباد نے اغواء اور اندھے قتل کا معمہ حل کر کے ملزمان میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ، ملزمان اختر اور صوفیہ بی بی نے عرفان کو قتل کرکے لاش گھر کے صحن سے دبا دی تھی پولیس نے لاش برآمد کرلی ہے، ساڑھے 3 ماہ قبل عرفان کے اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،ایس پی کینٹ نے ٹیم تشکیل دی جس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا دونوں نے محبت کی شادی کی تھی مقتول عرفان نے دونوں کو پناہ دی تھی،ملزمان نے انکشاف کیا کہ مقتول عرفان صفیہ بی بی کے ساتھ تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا، جس پر دونوں نے کے عرفان سر میں پتھر مار کر قتل کر دیا اور لاش گھر میں گڑھا کھود کر دبا دی تھی۔
تازہ ترین