• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی ادویات خورد برد کرنے پرگڈز ٹرانسپورٹ کا ڈرائیور گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ مظفر آباد پولیس نے 2 لاکھ روپے کی زرعی ادویات خورد برد کرنے کے الزام میں گڈز ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ، ملتان کے عرفان اسحاق نے تھانہ مظفرآباد میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس نے زرعی ادویات محمد شیراز ڈرائیور کے ذریع چشتیاں روانہ کی جس نے دوائیں خوردبرد کرلی ہیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین