• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمے ہوئے دریا پراسنو موبائلنگ چلانے کا مظاہرہ


کھلاڑی کاجمے ہوئے دریا پرانتہائی تیز رفتاری سے اسنو موبائلنگ چلانے کا شاندار مظاہرہ ۔

امریکا سے تعلق رکھنے والےGunnar Sterne نامی نوجوان نے امریکی شہر شکاگو میں سخت سردی کے باعث جم جانے والے دریا پر100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اسنو   موبائلنگ دوڑانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔

اس دوران دائرے کی شکل میں گھومنے کا کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

تازہ ترین