• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی کنٹریکٹ پر تعیناتی کا فیصلہ واپس لیا جائے،نعیم بلوچ

کوئٹہ (پ ر) بی ایس او پجار کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری نعیم بلوچ نے کہا ہے کہ نصیرآباد ریجن میں ریٹائرڈ اساتذہ کی کنٹریکٹ پر بھرتی قبول نہیں کی جائے 1896 پوسٹوں پر اساتذہ کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ واپس لیا جائے یہ اقدام نوجوانوں کی حق تلفی ہے ایک بیان میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ اساتذہ کی کنٹریکٹ پر تعیناتی کا فیصلہ واپس لیا جائے ورنہ شدید احتجاج کیا جائیگا۔
تازہ ترین