• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں بیوی بیٹی شہرخموشاں،ڈرائیور مقامی قبرستان میں سپردخاک

لاہور،کاہنہ (نمائندگان جنگ) ساہیوال میں سی ٹی ڈی پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے تھانہ کوٹ لکھپت کے خلیل دوکاندار اسکی فیملی اور ڈرائیور کو گزشتہ شام مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ تفصیلا ت کیمطابق سانحہ ساہیوال میں قتل ہونے والے مقتول مہر خلیل ۔ اس کی بیوی نبیلہ بی بی ۔ 13سالہ بیٹی اریبہ کو قبر ستا ن شہر خاموشاں میں سپر خاک کیا گیا جبکہ مقتول ڈرا ئیور ذیشان کومقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا ۔ مقتولین کے جنازے میں علاقے کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین