• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کے جعلی مقابلوں کے حوالے سے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق المدارس

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر‘ مولانا انوار الحق‘ مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی اور مولانا محمد حنیف جالندھری نے سانحہ ساہیوال سمیت ملک بھر میں ہونے والے جعلی مقابلوں کے حوالے سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی مقابلے اور جعلی چھاپوں سے اداروں کی ساکھ اور شخصیات کی عزت خاک میں ملانے والوں کا احتساب کیا جائے۔
تازہ ترین