• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشریف نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدراورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ضمانت کیلئے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کردی ہے۔شہباز شریف کےوکلا نے موقف اختیار کیا کہ شہباز شریف کیخلاف سیاسی بنیادوں پر کیس بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین