آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی ے کہا ہے کہ  وہ اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما سادہ زندگی گزار کر اور چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں۔

کوہلی کی انوشکا سے شادی کو ایک برس سے زائد کا عرصہ بیتگیا اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔

ویرات کوہلی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی کوشگوار زندگی کا راز بتایا کہ وہ اور انوشکا خوش رہنے کے لئے چہل قدمی کرتے ہیں یا کسی خوبصورت جگہ کا دورہ کرتے ہیں، گزشتہ رات دونوں مرین پریڈ میں تھے جہاں انہوں نے ’فُل مون‘ انجوائے کیا اور وہیں بیٹھ کر خوب ساری باتیں کیں۔


ان کا کہنا تھا کہ ’ دراصل بہت سادہ سی چیزیں ہماری تفریح کا ذریعہ بنتی ہیں کیوں کہ وہدونوں ہی مداحوں کی نظروں میں رہتے ہیں اور ہم ہمیشہ لوگوں کے لیے کام کرتے ہیں تو ان کی ترجیح رہتی ہے کہسب چیزوں سے دور جائیں اور ایسی جگہ جائیںجہاںمکمل طور پر پہچانے نہ جائیں ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں