• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسیہ بی بی کی رہائی سپریم کورٹ کا قابل تحسین فیصلہ، سجاد کریم

یورپین پارلیمنٹ میں سائوتھ ایشین ٹریڈ مانیٹرنگ کمیٹی اور فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین سجاد کریم، ایم ای پی نے آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی زبردست تحسین کی ہے ۔

انہوں نے برسلز سے جاری شدہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے سے آزادی اور انصاف کا پرچم بلند ہوا ہے اور اس تاثر کو بھی تقویت حاصل ہوئی ہے کہ پاکستان کا عدالتی نظام غیر آئینی دبائو ڈالنے والی قوتوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں ۔

تازہ ترین